Categoría: World

ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے وزیرِاعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے نیک خواہشات کا تبادلہ…