in ,

سندھ بھر میں آج سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کا دن انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

کراچی چار دسمبر (ویب ڈیسک)کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں آج سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کا دن انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

سندھ کے مختلف شہروں میں یوم ثقافت کے حوالے سے مختلف پرو گرام، شو اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔آج سندھ کے یوم ثقافت کے موقعے پر پیپلز بس سروس کا عملہ اجرک اور سندھی ٹوپی میں نظرآئے گا۔

آج کراچی میں یوم ثقافت کی مرکزی تقریب کراچی پریس کلب کے سامنے منعقد ہوئی، شہر بھر سے ثقافتی لباس میں ملبوس شہری ریلیوں کی شکل میں ثقافتی تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں ۔

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیریں رحمان نے اپنے پیغام میں سندھ، پاکستان اور پوری دنیا میں بسنے والے سندھی بھائیوں اور بہنوں کو سندھی ثقافت دن کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ ثقافت اور تہذیب کا مرکز ہے۔ ہمیں سندھ کی تاریخ، ثقافت اور تہذیب پر فخر ہے۔

eradio prensa y televisión, eradio colombia, eradio global, radio digital, la radio #1 en colombia, radio online, eradio, nelson vahos, nelson desde las calles, nelson, julimarket, las noticias más importantes de colombia y el mundo, noticias en vivo, radio en vivo, noticias, actualidad, política, la radio de colombia, radio global, la radio digital #1 del mundo.

¿Qué crees, le das puntos a este artículo?

Comentarios

Deja una respuesta

Este sitio usa Akismet para reducir el spam. Aprende cómo se procesan los datos de tus comentarios.

GIPHY App Key not set. Please check settings

Cargando

0

Copa Mundial de la FIFA: Argentina venció a Australia y se clasificó a cuartos de final

Copa Mundial de la FIFA: Francia venció a Polonia para llegar a cuartos de final