in ,

درآمدی ادائیگیوں کی پیشگی شرط لینےکی مجاز ڈیلرز پر عائد شرط 2 جنوری سے ختم

کراچی 28دسمبر (ویب ڈیسک)درآمدی ادائیگیوں کی پیشگی شرط لینےکی مجاز ڈیلرز پر عائد شرط 2 جنوری سے ختم کی جا رہی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجاز ڈیلرز درآمدی ادائیگیوں کے لیے اپنے صارفین سے رجوع کریں، مجاز ڈیلرز صارف کے رسک پروفائل اور مارکیٹ لیکوڈٹی مدنظر رکھتے ہوئے ادائیگیاں کریں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ضروری اجناس، توانائی، برآمدی شعبے کاخام مال، زرعی ان پٹس، ایک سالہ ادھار پر کی جانے والی درآمدات اور تکمیل کے قریب ایکسپورٹس منصوبوں کی ادائیگی کو ترجیح دی جائے۔

اسٹیٹ بینک نے مجاز ڈیلرزکو ادائیگیاں ترجیحات سےکرنےکی ہدایت بھی کی ہے۔

eradio prensa y televisión, eradio colombia, eradio global, radio digital, la radio #1 en colombia, radio online, eradio, nelson vahos, nelson desde las calles, nelson, julimarket, las noticias más importantes de colombia y el mundo, noticias en vivo, radio en vivo, noticias, actualidad, política, la radio de colombia, radio global, la radio digital #1 del mundo.

¿Qué crees, le das puntos a este artículo?

Comentarios

Deja una respuesta

Este sitio usa Akismet para reducir el spam. Aprende cómo se procesan los datos de tus comentarios.

GIPHY App Key not set. Please check settings

Cargando

0

La función de Google Maps que puede resultar muy importante para la protección de las personas

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کی کورونا سکریننگ سخت کرنے کا فیصلہ