in ,

پاکستان بحریہ نے 8 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات قبضے میں لے لی

تیس نومبر (ویب ڈیسک)پاکستان بحریہ کے دو جہازوں نے فضائی یونٹ کے تعاون سے شمالی بحیرہ عرب میں تقریباً 5800 کلوگرام منشیات قبضے میں لے لی جس کی مالیت 806 ارب روپے ہے۔بدھ کو پاکستان نیوی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ کارروائی میں بحریہ کے دو جہازوں نے بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کیا جس کے نتیجے میں منشیات کی بڑی کھیپ قبضے میں لی گئی ہے۔

پاکستان نیوی کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں دو مشکوک کشتیوں کے خلاف کی گئی کارروائی کے دوران چھان بین کرنے پر ان سے منشیات کی بڑی مقداربرآمد کی۔

بین الاقوامی منڈی میں پکڑی گئی منشیات کی مالیت کا تخمینہ تقریباً 8.6 ارب روپے ہے۔منشیات کی برآمدگی کے بعد پکڑی گئی دونوں کشتیوں کو ملکی قانون کے مطابق مزید کارروائی کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

eradio prensa y televisión, eradio colombia, eradio global, radio digital, la radio #1 en colombia, radio online, eradio, nelson vahos, nelson desde las calles, nelson, julimarket, las noticias más importantes de colombia y el mundo, noticias en vivo, radio en vivo, noticias, actualidad, política, la radio de colombia, radio global, la radio digital #1 del mundo.

¿Qué crees, le das puntos a este artículo?

Comentarios

Deja una respuesta

Este sitio usa Akismet para reducir el spam. Aprende cómo se procesan los datos de tus comentarios.

GIPHY App Key not set. Please check settings

Cargando

0

Copa Mundial de la FIFA: EE. UU. se clasificó para la fase eliminatoria al derrotar a Irán

Copa Mundial de la FIFA: Túnez venció 1-0 a Francia, campeona defensora