in , ,

ایک شخص ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے ہر لائن عبور کر رہا ہے، سابق صدر آصف علی زرداری

پانچ نومبر (ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے نام لیے بغیر عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ‘ایک شخص ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے ہر لائن عبور کر رہا ہے اور ایجنسیز کے خلاف زہر افشانی کر رہا ہے۔

سنیچر کو پیپلز پارٹی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں آصف علی زرداری کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس شخص کو نہ تو ملک کی سالمیت کی فکر ہے نہ اداروں کی۔اس کو اقتدار، اقتدار اور اقتدار کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا، اداروں کی بقا سے ہی ملک کی بقا ہے۔ ان پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔

آصف علی زرداری کے مطابق 1947 سے لے کر ہم نے اور اداروں نے مل کر دشمن کا مقابلہ کیا اور اب بھی کریں گے۔’ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘دشمن نے اس بار اندر کے لوگوں سے حملہ کروایا ہے، فوج کی قربانیوں اور شہادتوں کو نہیں بھلا سکتے۔ دشمن کی اس سازش کو بھی ناکام بنائیں گے۔

eradio prensa y televisión, eradio colombia, eradio global, radio digital, la radio #1 en colombia, radio online, eradio, nelson vahos, nelson desde las calles, nelson, julimarket, las noticias más importantes de colombia y el mundo, noticias en vivo, radio en vivo, noticias, actualidad, política, la radio de colombia, radio global, la radio digital #1 del mundo.

¿Qué crees, le das puntos a este artículo?

Comentarios

Deja una respuesta

Este sitio usa Akismet para reducir el spam. Aprende cómo se procesan los datos de tus comentarios.

GIPHY App Key not set. Please check settings

Cargando

0

لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر حملے کی تحقیقات کا معاملہ،وفاق اور پنجاب آمنے سامنے

¿Por qué las venas de las manos son prominentes en algunas personas? La razón principal salió a la luz.