in , ,

خطرناک عاطف عرف عاطی لاہور قتل کے سنگین واقعات میں ملوث ہے

چھوٹی عمر میں ہی جرائم کی دنیا میں داخل ہونے والا عاطف زمان عرف عطی لاہوریہ کا تعلق گوجرانوالہ کے نواحی علاقے سے تھا

قتل، اقدام قتل، ڈکیتی،بھتہ خوری اور دہشتگردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک اشتہاری عاطف عرف عاطی لاہوریا اور مبینہ پولیس مقابلہ۔

eradio prensa y televisión, eradio colombia, eradio global, radio digital, la radio #1 en colombia, radio online, eradio, nelson vahos, nelson desde las calles, nelson, julimarket, las noticias más importantes de colombia y el mundo, noticias en vivo, radio en vivo, noticias, actualidad, política, la radio de colombia, radio global, la radio digital #1 del mundo.

نو عمری میں جرائم کی دنیا میں داخل ہونے والے عاطف زمان عرف عاطی لاہوریا کا تعلق گوجرانوالہ کے نواحی علاقہ سے تھا لیکن اس کے آباو اجداد لاہور سے تعلق رکھتے تھے اس لیے وہ اپنے نام کے ساتھ لاہوریا لگانا پسند کرتا تھا پولیس کا کہنا ہے کے جرائم کی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد عاطی لاہوریا ایک سفاک قاتل اور نڈر قسم کے گینگسٹر کے روپ میں سامنے آیا جس پر پولیس اہلکار کے قتل سمیت متعدد افراد کے قتل کے مقدمات درج تھے ۔اس کے علاوہ اقدام قتل، ڈکیتی بھتہ خوری کے درجنوں مقدمات میں بھی پولیس کو مطلوب تھا 2014 میں گرفتاری سے بچنے کے لیے عاطی لاہوریا بیرون ملک فرارا ہوگیا اور وہاں بیٹھ کر بھی اپنی جرائم پیشہ سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے تھا جس پر گوجرانوالہ پولیس کے سپیشل یونٹ نے انٹر پول کی مدد سے اس کا پیچھا کرنا شروع کردیا جس پر یہ متحدہ عرب امارات سے ترکی فرار ہوگیا اور وہاں سے سنہ 2017 میں وہ غیر قانونی طریقے سے یونان چلا گیا یہاں بھی وہ زیادہ دیر نہیں رکا اور رومانیہ، بوسنیا، سربیا،اور ہنگری کے راستے وسطی یورپ کے ممالک کی طرف چل پڑا۔
گوجرانوالہ پولیس کے سپیشل آپریشنز سیل کے انچارج خالد واریا نے ای ریڈیو گلوبل کو بتایا کہ پولیس پاکستان میں ان کے ساتھیوں سے ہونے والے ان کے رابطوں کے ذریعے ان کی نقل و حمل پر نظر رکھے ہوئے تھی جبکہ انھیں انٹرپول کا تعاون بھی حاصل تھا

eradio prensa y televisión, eradio colombia, eradio global, radio digital, la radio #1 en colombia, radio online, eradio, nelson vahos, nelson desde las calles, nelson, julimarket, las noticias más importantes de colombia y el mundo, noticias en vivo, radio en vivo, noticias, actualidad, política, la radio de colombia, radio global, la radio digital #1 del mundo.

پولیس نے انٹرپول اور ہنگری پولیس کی مدد سے عاطی لاہوریا کو سربیا اور ہنگری کی سرحد سے اس وقت گرفتار کیا جب وہ انسانی سمگلروں کے ایک گروہ کے ساتھ غیر قانونی سرحد عبور کر کے ہنگری میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔چونکہ پاکستان اور ہنگری کے درمیان قیدیوں کے تبادلہ کا کوئی معاہدہ موجود جس پر عاطی لاہوریا کو فوری پاکستان لانا ممکن نہ ہو سکا اور 4سال پر محیط ایک طویل قانونی جنگ کے بعد گوجرانوالہ پولیس ہنگری کی عدالت سے اور انسانی حقوق کی عدالت سے عاطی لاہوریا کے پاکستان واپسی کا حکم اس بنیاد پر جاری کروانے میں کامیاب ہوئی کے ملزم کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا
پاکستان لانے کے بعد گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوجرانوالہ پولیس کے سربراہ سرفراز احمد فلکی نے میڈیا کے سامنے عاطی لاہوریا کو پیش کیا اور اسکے جرائم کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دی
تاہم دو روز میں کے اندر عاطی لاہوریا کو گوجرانوالہ میں ایک مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا
پولیس کے مطابق اس کو اسلحہ برآمدگی کے لیے لے جایا جارہا تھا کہ اس کے ساتھیوں نے اس کو چھڑوانے کے لیے پولیس پر حملہ کر دیا فائرنگ کے تبادلے میں عاطی لوہوریا اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا،
اس طرح جرائم کی دنیا کا ایک اور سیاہ باب اپنے اختتام کو پہنچا۔.

کے لئے

eradio prensa y televisión, eradio colombia, eradio global, radio digital, la radio #1 en colombia, radio online, eradio, nelson vahos, nelson desde las calles, nelson, julimarket, las noticias más importantes de colombia y el mundo, noticias en vivo, radio en vivo, noticias, actualidad, política, la radio de colombia, radio global, la radio digital #1 del mundo.

Redacción Web
Author: Redacción Web

¿Qué crees, le das puntos a este artículo?

Deja una respuesta

eradio prensa y televisión, eradio colombia, eradio global, radio digital, la radio #1 en colombia, radio online, eradio, nelson vahos, nelson desde las calles, nelson, julimarket, las noticias más importantes de colombia y el mundo, noticias en vivo, radio en vivo, noticias, actualidad, política, la radio de colombia, radio global, la radio digital #1 del mundo.0

Los cinco pasos necesarios para poner en acción Como Hacer Un Video Viral

eradio prensa y televisión, eradio colombia, eradio global, radio digital, la radio #1 en colombia, radio online, eradio, nelson vahos, nelson desde las calles, nelson, julimarket, las noticias más importantes de colombia y el mundo, noticias en vivo, radio en vivo, noticias, actualidad, política, la radio de colombia, radio global, la radio digital #1 del mundo.0

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت برقرار ملک کے 16 شہروں میں پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کے لیے تعینات ۔