in ,

جولائی 2023 میں فائیو جی سروس کا آغاز کیا جائے گا: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی

گیارہ نومبر(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ اگلے سال جولائی میں پاکستان میں فائیو جی سروع کا آغاز کیا جائے گا۔جمعرات کو کراچی یونیورسٹی کے دورے کے دوران ایک تقریب سے خطاب میں امین الحق نے مستقبل کی ضروریات پوری کرنے کے لیے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جامعات کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سمارٹ فونز کی تیاری کا آغاز ہو چکا ہے۔امین الحق نے کہا کہ پاکستان کے مختلف سیکٹرز میں برآمدات کے مقابلے میں سب سے زیادہ اضافہ آئی ٹی اور ٹیلی کمیونکیشن سیکٹرز کے برامدات میں اضافہ ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ دوسرے سیکٹر کے دو سے تین فیصد کے اضافے کے مقابلے میں آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر کے برآمدات میں 47.44 فیصد کا اضافہ ہوا۔وزیر آئی ٹی کا کہنا تھا کہ ملک کے مستقبل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے آئی ٹی انڈسٹری اور یونیورسٹیز کا آپس میں تعاون بہت ضروری ہے۔

eradio prensa y televisión, eradio colombia, eradio global, radio digital, la radio #1 en colombia, radio online, eradio, nelson vahos, nelson desde las calles, nelson, julimarket, las noticias más importantes de colombia y el mundo, noticias en vivo, radio en vivo, noticias, actualidad, política, la radio de colombia, radio global, la radio digital #1 del mundo.

¿Qué crees, le das puntos a este artículo?

Comentarios

Deja una respuesta

Este sitio usa Akismet para reducir el spam. Aprende cómo se procesan los datos de tus comentarios.

GIPHY App Key not set. Please check settings

Cargando

0

پیمنٹ سسٹم کو ٹوئٹر پلیٹ فارم کا حصہ بنانے کے لیے دستاویزی عمل مکمل

روس سے خیرسن کے علاقے کو واپس لینا یوکرینی افواج کی غیر معمولی فتح ہے، وائٹ ہاؤس